• دسمبر 1, 2021

برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث، کئی ملین ڈالرز ادا کرنا پڑے

لندن: برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث نکلا، 417 کیسز میں معاوضہ دے کر ازالہ کیا۔

عراق میں برطانوی افواج کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مختلف جرائم کے الزامات کا سامنا تھا، وزارت دفاع نے خاموشی سے کئی ملین ڈالر خرچ کر کے شکایات کا ازالہ کیا۔

برطانوی افواج پر عوام کو حبس بے جا میں رکھنے، غیر انسانی سلوک اور بے گناہوں پر حملوں کے الزامات کا سامنا تھا، افغانستان میں بھی 13 شکایات کے دعووں کا ازالہ کیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم لسٹ سے نکال دیا

Read Next

ہالینڈ میں موسمی تبدیلی کیخلاف احتجاج، عالمی رہنماؤں سے احتیاطی اقدامات کا مطالبہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے