• دسمبر 1, 2021

برطانوی گلوکارہ نے ٹک ٹاک کیلئے گانے سے انکار کی وجہ بتا دی

لندن: ایوارڈ یافتہ برطانوی گلوکارہ ایڈیلے نے ٹک ٹاک کیلئے گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی۔

رپورٹ کے مطابق ایڈیلے سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا کہ وہ ٹک ٹاک کیلئے کیوں نہیں گاتیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ 14 سالہ بچوں کو بھی پتہ ہو کہ ایڈیلے کون ہیں۔ گلوکارہ نے اس کا جامع انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان سب بچوں کے پاس ماں ہے، بجائے 14 سالہ بچوں میں مقبول ہونے کے، میں ان لوگوں کیلئے کام کروں گی جو میری عمر کے ہیں۔

ایڈیلے نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ بچے میرے البم سنیں کیونکہ یہ گہرے جذبات ابھی ان کی سمجھ میں نہیں آئیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انڈونیشیا دو طرفہ تجارتی تعلقات مستحکم بنانے کا خواہشمند

Read Next

پشاور: مرد اور خاتون کا پر اسرار قتل،لاشیں سڑک کنارے کھڑی گاڑی سے برآمد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے