• جنوری 21, 2022

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بیٹی کے باپ بن گئے

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کےمطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانس کی اہلیہ کیری نے لندن کے مقامی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔

انگلینڈ کے وزیراعظم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بورس جانسن کی اہلیہ اور نومولود بیٹی بالکل خیریت سے ہیں۔

واضح رہے کہ بورس جانسن اور کیری کی شادی رواں سال مئی میں ہوئی تھی جبکہ ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جو 2020 میں پیدا ہوا تھا۔

قبل ازیں جانسن نے کیری سے پہلے دو شادیاں کیں جبکہ ان کی دوسری اہلیہ سے ان کے 4 بچے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نوجوان شدت پسندی مسترد کر کے ملک و قوم کا نام روشن کریں: فواد چودھری

Read Next

جنرل اسمبلی نے بین المذاہب و بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کی قرارداد منظور کر لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے