• اپریل 18, 2021

براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ آج وزیراعظم کو بھجوائی جائیگی

اسلام آباد:  براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقات مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرلی گئیں، براڈ شیٹ کمیشن تحقیقاتی رپورٹ آج وزیراعظم کو بھجوائے گا۔

ذرائع کے مطابق قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے کمیشن کے ریڈار پر آگئے۔ معاہدہ کس نے اور کن وجوہات پر کیا ؟ سب سامنے آگیا۔ براڈ شیٹ کی رقم غلط افراد کو کس نے ادا کی ؟ کمیشن نے معلوم کرلیا۔ براڈ شیٹ کمیشن نے 24 گواہوں کے بیان ریکارڈ کیے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سوہائے علی ابڑو نے کس سے شادی کر لی؟

Read Next

اسکول بند کرنے کا فیصلہ مشکل ہے،شفقت محمود

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے