• مارچ 5, 2021

براڈشیٹ معاملے پر تحقیقات ضروری ہیں،مشرف دور میں کیسے اس فرم کی خدمات لی گئیں؟بابر اعوان

اسلام آباد:  بابر اعوان نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے پر تحقیقات ضروری ہیں، مشرف دور میں کیسے اِس فرم کی خدمات لی گئیں ؟ کس طرح کام نہیں کرنے دیا گیا۔ مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ براڈ شیٹ کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ اس ایوان میں کیا گیا تھا، دیکھنا چاہئے کہ این آر او ون کیا ہے، این آر او ٹو کیا ہے، جب جے آئی ٹی بنی تھی تو ہم نے نہیں کہا کہ پانامہ سے سرخرو ہو گئے، مشرف کے دور میں کیسے اس فرم کی خدمات لی گئی ؟ کس طرح کام نہیں کرنے دیا گیا ؟ براڈ شیٹ معاملے پر تحقیقات کروانا ضروری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ:ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی جسٹس ریٹار عظمت سعید کی تقرری کی مخالف

Read Next

مریم نواز بولنے سے پہلے پڑھ لیا کریں:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے