• ستمبر 19, 2021

برازیل کے مختلف علاقوں میں برف باری، شہری لطف اندوز ہوتے رہے

برازیلیا:  برازیل کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری سے لوگوں نے خوب لطف اٹھایا، اسنو مین بنائے اور برف کے گولے ایک دوسرے پر پھینکے۔

برازیل کے جنوبی علاقوں میں 40 سےزائد شہروں نے برف کی چادر اوڑ لی ، کئی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ، لوگ خوبصورت موسم سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے ، مقامی لوگوں کا کہنا تھا انہوں نے ایسا موسم کئی سالوں بعد دیکھا ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی میں کورونا کی تشویشناک صورتحال، ہسپتال کوویڈ مریضوں سے بھر گئے

Read Next

امریکی ریاست پنسلوینیا میں طوفان سے تباہی، متعدد افراد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے