• جون 22, 2021

برائلر میں نیا وائرس، روزانہ 3 ہزار مرغیاں مرنے لگیں

لاہور: رانی کھیت اور برڈ فلو کے بعد برائلر مرغی میں نیا وائرس ایڈینو سامنے آگیا۔

  شعبہ مائیکرو بیالوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر طاہر یعقوب نے انکشاف کیا کہ آج کل پرانے وائرس ایڈینو سے تقریباً 3 ہزار مرغیاں ہلاک ہو رہی ہیں، اسی وجہ سے برائلر کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرغیاں 2 ماہ سے ایڈینو وائرس کا شکار ہو رہیں، یہ مرض کب تک چلے گا، اس بارے میں قبل از وقت کہنا مشکل ہے۔ پہلے ایک دفعہ یہ وائرس 1 سال تک مرغیوں کو ہلاک کرتا رہا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہزاد اکبر کی درخواست پر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج

Read Next

ابوظہبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری نہ ہوسکا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے