• اکتوبر 30, 2020

بحرین نے اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

بحرین نے  اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بحرینی سرکاری میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی درخواست پر بحرین نے یو اے ای آنے جانے والی تمام پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دی ہے جس میں اسرائیل بھی شامل ہے۔ یاد رہے کہ یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان حال ہی تعلقات قائم ہوئے ہیں اور اسرائیلی ائیر لائن کی پہلی پرواز گزشت دنوں سعودی فضائی حدود سے ہوتی ہوئی ابوظہبی پہنچی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان اور سعودی عرب کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ثقافتی تعاون کے فروغ پر اتفاق

Read Next

شہر قائد کے مسائل حل کرنے کا مشن،وزیراعظم آج کراچی پہنچیں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے