• جون 21, 2021

بجلی1.95 روپے مہنگی کرنے کی درخواست منظور، نیپرا نے فیصلہ حکومت کو بھجو ا دیا

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی، فیصلے کا اطلاق پاور ڈویژن کے نوٹیفکیشن کےبعد ہو گا۔ بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر، عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی راہ ہموارہو گئی۔ بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر کے نیپرا نے اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔ حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان کیا تھا جس کی منظوری وفاقی کابینہ پہلے ہی دے چکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے نام فائنل کرلئےگئے

Read Next

کسانوں کا احتجاج جاری،راہو گاندھی نے پورے ملک کی تحریک قرار دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے