• جنوری 16, 2021

باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

لاہور:  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو ہونے والی پروفیشنل فائٹ کے لئے سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں۔

محمد وسیم اس فائٹ کو جیت کر اپنی کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔ محمد وسیم 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی فائٹ میں مکسیکن حریف میگیوئل ہریرا سے مقابلہ کریں گے جس کے لئے وہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان خصوصی ٹریننگ بھی لے رہے ہیں۔

باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ بیلٹ کے لئے باؤٹ کرینگے جسے جیت کر وہ ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لئے اہل ہو جائیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کو پریکٹس کی اجازت نہ مل سکی

Read Next

پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر عرفان محسود کا 38واں گینز ورلڈ ریکارڈ منظور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے