• جون 24, 2021

بالی وڈ میں مردوں کی نیت کا بروقت احساس ہوگیا تھا:نینا گپتا

ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہےکہ مجھے مردوں کی نیت کابروقت احساس ہوگیا تھاجس کے باعث فلم انڈسٹری میں ناخوشگوار تجربات سے محفوظ رہی۔

 رپورٹ کے مطابق اس سوال پرکہ ‘کیا کبھی کسی مرد نے بطور سنگل ویمن ان کے قریب جانے کی کوشش کی؟ اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ جی ایسا ہوا ہے لیکن جلد ہی میں نے ارادوں کو بھانپ لیا تھا، کوئی بھی شخص اس وقت تک آپ کو سواری میں نہیں بٹھاسکتا جب تک آپ خود سواری میں نہ بیٹھنا چاہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مخالفین بھی حیران ہیں 4 فیصد گروتھ کیسے ہوگئی: وزیراعظم عمران خان

Read Next

ڈرامہ بنانے والوں نے ناظرین کو بے وقوف سمجھ لیا ہے: ثانیہ سعید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے