• جنوری 19, 2022

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی: بھوپال کی ایک عدالت نے اداکارہ امیشا پٹیل کیخلاف 32 لاکھ 25 ہزار کا چیک باونس ہونے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔

رپورٹ کے مطابق امیشا کو 4 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں ذاتی طور پر پیش ہونا پڑے گا، اداکارہ کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا ہے اور اداکارہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے فلم بنانے کیلئے 2019 میں اندور کے رہائشی سے 10 لاکھ روپے کی رقم ادھار لی تھی۔

مقدمے کے مطابق جب امیشا نے کمپنی کو 2 چیک دیئے تو دونوں ہی باونس ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سلمان خان بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کرائیں گے

Read Next

اوکاڑہ: بدبخت بیٹے نے تیز دھار آلے سے ماں کو قتل کر دیا، باپ شدید زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے