• نومبر 1, 2020

بارشیں: اپر چترال کے ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب سے 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پشاور: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی تباہ کاریاں جاری ہیں، حالیہ بارشوں سے سوات، اپر چترال، شاگرام، تیرات کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سیلاب سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

موسلادھار بارش سے کوہستان میں تباہی ہوئی، سازین اور الائچی میں سیلابی ریلا 19 گھروں کو بہا لے گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد بھی شامل ہیں، تین لاشیں نکال لی گئیں۔ سوات کے علاقے مدین میں بارش کے بعد برساتی نالے میں 3 مکان بہہ گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب: مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

Read Next

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری، کورونا صورتحال کا جائزہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے