• مئی 24, 2022

بابر اعظم کیلئے اسٹیڈیم آئے ’خاص مہمانوں‘ کی تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا میچ دیکھنے آئے خاص مہمانوں کی تصاویر شیئر کردیں۔

پی سی بی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم کے مداح بچوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں آج کی اہم ترین آڈینس قرار دیا گیا۔

صاویر میں اسکول کا یونیفارم پہنے بچوں کو بابر اعظم کے پلے کارڈ اٹھائے دیکھا جاسکتا ہے جس میں بچیاں بابر کی ڈبل سنچری کی امید کا اظہار کررہی  ہیں۔

اس کے علاوہ ایک پلے کارڈ میں بابر اعظم کی تصاویر موجود ہیں جن میں انہیں کنگ کہا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

Read Next

اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے