• اپریل 11, 2021

بابر اعظم کا انجری کے باعث سیریز سے باہر ہونا ہمارے لئے جھٹکا ہے: وقار یونس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا انجری کے باعث سیریز سے باہر ہونا ہمارے لئے ایک جھٹکا ہے، اب نوجوانوں کے پاس اوپر آنے کا اچھا موقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابراعظم دنیا کا ٹاپ بلے باز ہے، اس کی انجری نقصان دہ ہے۔ بڑے ناموں سے مخالف ٹیم پ بھی پریشر ہوتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو باولنگ میں مشکلات نہیں بیٹنگ میں مسلہ ضرور ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روس: خود کش بمبار نے خود کو اُڑا لیا، 6 اہلکارزخمی

Read Next

دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کے جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں: انضمام الحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے