• جنوری 22, 2021

بابائے قوم کے افکار کے مطابق انصاف کی بالادستی قائم کرنا ہمارا عزم ہے:‌ فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمارا عزم وطنِ عزیز میں بانی پاکستان کے افکار کے مطابق انصاف کی بالادستی قائم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کے مشن پرعمل پیرا ہے۔ ہماری حکومت کا عزم ہے کہ تمام شہریوں کو رِنگ و نسل، قومیتی امتیاز سے بالاتر ہوکر مساوی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی جائے، انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان قائداعظم ؒ کے خوابوں کی عملی تعبیر ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کر سکتی: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

Read Next

گورنر و وزیراعلی سندھ اور دیگر اہم شخصیات کی مزار قائدؒ پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے