
اوہائیو: ( ) اب کسی بھی سطح پر یہ خاص روغن کیجئے اور معمولی بجلی گزاریے تو وہ سطح بالکل نیون لائٹ کی طرح روشن ہو جائے گی خواہ پلاسٹک ہو، دھات ہو یا پھر کوئی اور سطح ہو اور اس پینٹ کو لیومی لور کا نام دیا گیا ہے۔
یہ دنیا کا پہلا پینٹ ہے جو کئی سطح پر مشتمل ہے اور مکمل طور پر الیکٹرولیومنیسنٹ ہے یعنی ہلکی سے بجلی گزاری جائے تو یہ دلکش رنگوں میں دمکنے لگتا ہے یہاں تک کہ اس پر باقاعدہ برقی لائٹ کا گمان ہوتا ہے۔ یہ نیا پینٹ دنیا کا واحد رنگ ہے جو کار سوئچ آن کرتے ہی منور ہوجاتا ہے۔ یعنی اس پینٹ کا سوئچ بند اور کھولا جاسکتا ہے۔
0 Reviews