
اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں چار پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا، دو طلبہ کا تعلق لاہور سے ہے۔
اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحان میں کامیابی سمیٹنے والے پاکستانی طلبہ میں ارحم علی، اسامہ مہاریر، کومل باوانی اور محمد عمیر جان شامل ہیں.
لاہور کے ارحم علی نے مینٹیننگ فنانشل ریکارڈ اور اسامہ مہاریر نے مینجنگ کاسٹس اینڈ فنانس کے امتحان میں ٹاپ کیا، کراچی کی طالبہ کومل باوانی نے مینجمنٹ فنکشن میں بہترین اسکور کیا جبکہ پشاور کے طالب علم محمد عمیر جان فنانشل ٹرانزیکشنز کے امتحان میں ٹاپر رہے.
0 Reviews
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breaking news pakistan news