• ستمبر 23, 2021

اے این پی بلوچستان کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ:  بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کر دیا گیا، انھیں گزشتہ ماہ اغواء کیا گیا تھا۔

بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو 26 جون 2021 کو نامعلوم مسلح اغواء کاروں نے کچلاک کے نواحی علاقے کلی کیتر گھر کے قریب سے گن پوائنٹ پر اغواء کیا تھا۔

اغواء کاروں نے تاوان نہ ملنے پر اے این پی کے رہنما و ملک عبیداللہ کو بے دردی سے قتل کردیا جن کی لاش پیشن کے علاقے سرانان سے برامد ہوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

طلباء کو امتحانات میں 5 فیصد اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ

Read Next

کراچی: واٹر ٹینکر کے کم عمر ڈرائیور نے 2 سگے بھائیوں کو کچل دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے