• اکتوبر 26, 2021

ایکواڈور کی جیل میں تصادم سے 24 افراد ہلاک، 48 زخمی

کیوٹو: ایکواڈور کی جیل میں تصادم سے 24 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہو گئے۔

ایکواڈور کے جیل حکام کے مطابق قیدیوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں فائرنگ کے ساتھ دستی بموں کا بھی استعمال کیا گیا، ملک کے صدر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جیل میں ہنگامے کے واقعے کے بعد کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قیدیوں میں منشیات فروشوں کے دو بڑے گروپس کے درمیان تصادم ہوا، ایکواڈور کی جیلوں میں اس سے پہلے بھی کئی بارقیدیوں کے درمیان خون ریزی ہو چکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پارٹی میں جہاں جہاں اختلاف ہونگے دشمن کا وار کامیاب ہو گا: مریم نواز

Read Next

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے