• جنوری 19, 2022

ایوارڈ یافتہ ریپر ڈریک “گریمی ایوارڈز ” نامزدگیوں سے دستبردار

لاہور: ایوارڈ یافتہ کینیڈین ریپر ڈریک موسیقی کے اعلی ترین “گریمی ایوارڈز ” کی نامزدگیوں سے دستبردار ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق ڈریک کو 2 کیٹگریز میں نامزد کیا گیا تھا، تقریب 31 جولائی کو لاس اینجلس میں ہو گی۔ ریپر کا خیال ہے کہ انہیں صرف ریپر کی کیٹگری میں نامزد کرنا نظر انداز کرنے کے برابر ہے جب کہ زیادہ تر کینیڈین گلوکاروں اور موسیقاروں کو بھی ان کے مخلوط النسل ہونے کے سبب تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ابھی فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ ڈریک نے نامزدگیوں سے کیوں دستبرداری اختیار کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت کا زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

Read Next

‘رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی پر، ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے میٹنگ ہوگی’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے