• اگست 2, 2021

این اے 249 ضمنی الیکشن میں کامیابی: بلاول بھٹو کا کراچی کی عوام سے اظہار تشکر

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے این اے 249 ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر کراچی کی عوام سے تشکر کا اظہار کیا۔

یاد رہے این اے 249 ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل 16 ہزار 156 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 15 ہزار 473 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

نذیر احمد 11 ہزار 125 ووٹ لے کر تیسرے، پاک سر زمین پارٹی کے مصطفیٰ کمال 9 ہزار 227 ووٹ لے کر چوتھے، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار 8 ہزار 922 ووٹ لے کر پانچویں جبکہ ایم کیو ایم کے امیدوار 7511 ووٹ لے کر چھٹے نمبر پر رہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

این اے 249 ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

Read Next

لاہور ہائیکورٹ: خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے