• اکتوبر 26, 2020

ایم ایل ون منصوبہ پاکستان کی معیشت کو فروغ دیگا، وزیر ریلوے شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبہ رسائی کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت کو بھی فروغ دے گا۔

شیخ رشید احمد نے ایم ایل ون منصوبہ کو حقیقت کا روپ دینے پر چینی سفیر کے کردار کو سراہا۔ چینی سفیر نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ نجی صنعتوں کو بھی ترقی دے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کو گلوبل اسلامک لیڈر شپ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

Read Next

زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کرینگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے