• جنوری 28, 2022

ایلن مسک کو پرسن آف دی ایئر قرار دے دیا گیا

نیویارک: ٹائم میگزین نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کو پرسن آف دی ائیر قرار دےدیا۔

ٹائم میگزین کے مطابق ایلن مسک کی دولت کا تخمینہ اڑھائی سو ارب ڈالر سے زیادہ ہے اس کے باوجود ان کے پاس اپنا گھر نہیں ہے اور وہ زمین کو بچانے اور نئی دنیا تلاش کرنے کے مقصد پر کاربند ہے جبکہ ان کو اپنی گاڑی کے لیے پٹرول اور ڈرائیور کی بھی ضرورت نہیں۔

میگزین کے مطابق ایلن مسک کی کمپنی اسپیس ایکس مریخ پر انسان بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے،دنیا میں بجلی سے چلنے والی دو تہائی گاڑیاں ان کی کمپنی ٹیسلا بناتی ہے اور ناسا کے خلاء بازوں کو چاند پر پہنچانے کا ٹھیکہ بھی اسپیس ایکس نے لے لیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 14 December 2021 | A1 TV

Read Next

میٹا کی پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل گیم ایپ متعارف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے