• جولائی 30, 2021

ایشوریا رائے نے مہوش حیات کی مسترد کردہ فلم میں کام کیا

لاہور:  اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ‘فنے خان’ میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد ایشوریا رائے بچن نے اُس فلم میں کام کیا۔

مہوش حیات نے کچھ عرصہ قبل برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نے سوال کیا تھا کہ دو ممالک کے مابین کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کیسا سلوک کیا ؟ مہوش حیات نے کہا تھا کہ ‘میں اس کو غیر منصفانہ سمجھتی ہوں کیونکہ ہمارے وہ تمام اداکار جنہوں نے بالی ووڈ میں کام کیا ہے، بدقسمتی سے اُنہیں اس طرح کا احترام نہیں دیا جاتا جس کے وہ مستحق ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سلمان خان کی مہمان نوازی نے دل جیت لیا: ارجمند رحیم

Read Next

بہن کو وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے کا معاملہ، بھائیوں کے حق میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے