• اکتوبر 22, 2020

ایس سی او رکن ممالک کا اجلاس، اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سیکورٹی ایڈوائزر کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض کیا جسے مسترد کر دیا گیا بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور شکست کا سامنا، اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد کر دیا گیا۔ معید یوسف نے ویڈیو لنک اجلاس کے دوران پس منظر میں نیا نقشہ لگایا ہوا تھا، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کشمیر سے متعلق پاکستانی مؤقف کی تائید کی گئی۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کابینہ ارکان نے جنسی درندوں کو سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کر دیا

Read Next

فوکل پرسنز، ایڈوائزرز، کوآرڈی نیٹرز کے عہدوں کو تحلیل کر دیا: فیاض الحسن چوہان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے