• دسمبر 7, 2021

ایران پر امریکی پابندیاں نا انصافی پر مبنی ہیں:ترک وزیر خارجہ

تہران : ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیاں نا انصافی پر مبنی ہیں۔

ترک وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہیے اور2015 میں جوہری معاہدے کو ختم کرنے والے ملک کو دوبارہ حصہ بنناچا ہیے۔

مولود جاویش اوغلو نے مزید کہا کہ امید ہے ویانا میں عنقریب شروع ہونے والے ایٹمی مذاکرات میں ایران پر پابندیاں ختم ہونگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیٹو کی روس کو یوکرین کے خلاف مہم جوئی سے باز رہنے کی تنبیہ

Read Next

ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے