• جنوری 23, 2021

ایران نے صدر ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے پھر رجوع کر لیا

تہران: ( ) ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت پر صدر ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے پھر رجوع کر لیا ہے

ایرانی حکام کا کہنا ہے 3 جنوری 2020 کو جنرل قاسم سلیمانی اور مہدی المہندس کی بغداد ایئرپورٹ پر امریکی حملے میں ہلاکت پر صدر ٹرمپ اور 47 اعلی امریکی حکام کی گرفتاری کے لیے ایک بار پھر انٹرپول میں درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

ایران نے بین الااقوامی وارنٹ گرفتاری کے لیے دوسری بار درخواست کی ہے، اس سے پہلے کی گئی اپیل پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی تھی۔

۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت، مزید 60 ہزار916 افراد متاثر

Read Next

وزیراعظم کا وزیراعلی عثمان بزدار کو فون، کورونا سے صحتیاب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے