• جون 22, 2021

ایران میں صدراتی انتخابات کی گہما گہمی، مرکزی شاہراہوں اور عمارتوں پر امیدواران کے پوسٹرز چسپاں

تہران:  ایران میں صدراتی انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے، مختلف شہروں کی مرکزی شاہراوں اور عمارتوں پر امیدواروں کے پوسٹرز لگ چکے ہیں۔

تہران سمیت تمام بڑے شہروں میں صدراتی امیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز آویزاں ہیں، صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے سات امیدواروں میں سے 5 کو سخت گیر سمجھا جا رہا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی مسائل بڑھ رہے ہیں، عوام کو بنیادی مسائل کا حل چاہیے۔ ایران میں 18 جون کو صدراتی انتخابات ہو رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

میرا مذاق بنانے والے آج خود مذاق بن گئے :عاصم اظہر

Read Next

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی، 24 گھنٹے میں 1118 مریضوں کا اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے