• جولائی 30, 2021

ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، تین امیدوار دستبردار

تہران:  ایران میں صدارتی انتخابات کل منعقد ہوں گے، تین امیدوار آخری وقت میں دستبردار ہو گئے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ہر صورت اپنی رائے کا اظہار کریں، سات صدارتی امیدواروں میں سے تین امیدوار الیکشن سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

اعتدال پسند عبدالناصر ہمتی کا تین قدامت پسندوں سے مقابلہ ہے۔ قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی صف اول کے امیدوار سمجھے جا رہے ہیں، 13 ویں صدارتی انتخابات میں رجسٹر ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1119 نئے مریض

Read Next

کنگنا رناوت کو عدالتی محاذ پر ناکامی کا سامنا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے