• دسمبر 1, 2021

ایران: خشک سالی اور دریا کا پانی روکنے کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

تہران: ایران کے شہر اصفہان میں خشک سالی اور دریا کا پانی روکنے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔

مظاہرین نے دریا کی گزرگاہ پر جلسہ سجایا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ دریا پر بنے ڈیم ختم کرکے پانی کو بہنے دیا جائے تاکہ اصفہان صوبے کو صحرا بننے سے بچایا جاسکے۔

مظاہرین نے الزام لگایا کہ اصفہان کے دریا کا پانی دوسرے علاقوں کی جانب موڑ دیا گیا ہے جس کے باعث صوبے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بڑھتی سموگ روکنے کا مشن، کوڑا جلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت

Read Next

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے