• جولائی 28, 2021

اہلیہ میرا کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑا تی ہیں: عاطف اسلم

لاہور: گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ان کا کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑا دیتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کا اہلیہ سارہ کی تصویر پر کیا گیا ایک تبصرہ خاصہ وائرل ہو رہا ہے جس میں عاطف کا کہنا ہے کہ کون ہے یہ لڑکی، جو میرا کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑا دیتی ہے۔

تبصرے کی اگلی لائن میں عاطف نے اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کیا۔ عاطف کا تبصرہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا چکا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حرا کی منگنی تڑوا کر ان سے شادی کی: مانی

Read Next

بلاول ایک نہیں تین بار امریکا جائے، وزیراعظم 5 سال پورے کرینگے: شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے