• دسمبر 7, 2021

اکشے کمار کی فلم “سوریا ونشی” کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا

ممبئی: بھارتی اداکار اکشے کمار کی فلم “سوریا ونشی” کو اسلام مخالف مواد دکھانے پر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ میں رانا ایوب نامی صحافی نے لکھا کہ ” روہت شیٹی کی فلم جہاد کو غلط رنگ دے کر پیش کئے جانے کی سازش پھیلا رہی ہے، فلم کی کامیابی نفرت اور امتیاز کے ماحول کو جنم لے گی۔

دریں اثنا امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے بھی شیٹی کی اس ایکشن فلم کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا اور لکھا کہ فلم مسلمانوں کے بارے میں خطرناک اور دقیانوسی تصورات سے بھری ہوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پریانکا چوپڑا اور نک جونس میں علیحدگی ہوگئی؟

Read Next

کراچی میں ساڑھے 10 کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ چھالیہ برآمد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے