• جنوری 23, 2021

اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے، انہوں نے پہلے بھی اہم تر قومی مسئلے پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی، قوم وبا کے باوجود منفی سیاست کرنے والوں کو معاف نہیں کرے گی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا اپوزیشن جماعتوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں، یہ وقت سیاست سے بالاتر ہو کر قومی مسئلے پر اکٹھا ہونے کا ہے، کورونا کے باعث دنیا بدل گئی لیکن بدقسمتی سے پاکستانی اپوزیشن کی منفی سیاست نہیں بدلی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں شامل 6 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

Read Next

عمران خان سلیکٹڈ کے ساتھ ساتھ بے حس اور ظالم بھی ہیں: مریم اورنگزیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے