• دسمبر 5, 2021

اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کی: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کی، نازک مرحلے میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی مذمت کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت بھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مفاد کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے، ملک کو امن اور بھائی چارے کا گہوارہ بنانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، حکومت پولیس شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے، انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیس بک نے چہرے کو شناخت کرنے والا فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Read Next

Headlines | 04 November 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے