
واشنگٹن: امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے بتایا ہے کہ انہیں اداکاری کے آغاز میں اپنے کام کو بہتر بنانے میں بہت مشکل پیش آئی جس کا حل انہوں نے خود کو تھپڑ مار کر نکالا۔
رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ جب میں نے فلم “اے سٹار از بورن”شروع کی تو ایک منظر فلمانے کے بعد جب میں اپنے اندر بہتری لانے کیلئے الفاظ کا سہارا نہیں لے سکتی تھی تو میں نے خود کو تھپڑ مارا اور کہا کہ “آپ کو وہ تمام کام چھوڑنے ہوں گے جو آپ کرتی رہی ہیں”، پھر میں نے بہت تیزی سے سیکھا۔
0 Reviews
Tags: 3pm headlines today 92 news 92 News Hd 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live 92 news live tv