• ستمبر 18, 2021

اٹلی کے ٹینس سٹار جینک سنر نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

واشنگٹن: اٹلی کے ٹینس سٹار جینک سنر نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں میزبان ٹینس کھلاڑی میکنزی میک ڈونلڈ کو شکست دے کرکیریئر کا تیسرا اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کیا۔

سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکا میں جاری تھے جس کے فائنل میں اٹلی کے جینک سنر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کے میکنزی میک ڈونلڈ کو 5-7، 6-4 اور 5-7 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

یہ 19 سالہ اطالوی ٹینس سٹار کے کیریئر کا تیسرا اے ٹی پی ٹائٹل ہے جو انہوں نے اپنے نام کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: 8 سالہ بچی کو اغواء کے بعد زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Read Next

محکمہ موسمیات کی شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے