• ستمبر 20, 2021

اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی

روم:  اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

اٹلی کے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، معروف جھیل کومو کے ارد گرد بڑی تباہی ہوئی، سیکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔

لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر وں کو نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد: اغوا کار عورت ہسپتال سے نومولود جڑواں بچیاں اغواء کر کے فرار

Read Next

‘ن لیگ روایتی غنڈہ گردی سے باز رہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کی طاقت سے جواب دیں گے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے