• اکتوبر 16, 2021

اٹالین موٹو جی پی: حادثے کا شکار 19 سالہ سوئس رائیڈر جیسن زندگی کی بازی ہار گئے

روم: موٹر سائیکل ریس اٹالین موٹو جی پی میں حادثے کا شکار انیس سالہ سوئس رائیڈر جیسن زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ عالمی چیمپئن فیبیو نے مسلسل چوتھی بار پول پوزیشن جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔

اطالوی موٹر ٹریک پر بائیک ریس ہوئی جہاں پول پوزیشن میں دنیا بھر کے رائیڈرز اِن ایکشن ہوئے۔ اس ریس کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کا شکار انیس سالہ سوئس رائیڈر جیسن زندگی کی بازی ہار گئے۔

نوجوان جیسن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ائیر لفٹ کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ چھاتی اور دماغ پر شدید چوٹیں جان لیوا ثابت ہوئیں۔

سماجی رابطوں کی ویب ساٹ ٹویٹر کے ذریعے انتقال کی خبر اور تعزیتی پیغام کے بعد ایونٹ پر خوف سائے اور سب سوگوار ہوگئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ویزہ مل گیا، جلد ابوظہبی روانہ ہوں گے

Read Next

کراچی: مختلف وارداتوں میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے 2 افراد جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے