• ستمبر 20, 2021

آمنہ الیاس نے اپنی وائرل ویڈیو پر عوام سے معاف مانگ لی

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں آمنہ الیاس نے ایک شخص کے سر پر رکھے سیب کو لات ماری تھی جو کہ موجودہ شخص کے منہ پر لگ گئی ۔آمنہ الیاس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل بھی ہوی جس پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

آمنہ الیاس نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ویڈیو میں موجود شخص کوئی ملازم نہیں ہے بلکہ یہ ایک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ میرے قریبی عزیز بھی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانوی اپوزیشن ارکان کا وزیرخارجہ ڈومینک راب سے استعفے کا مطالبہ

Read Next

خواتین کیخلاف ہراسگی واقعات، اسلام آباد میں فی میل پولیس ڈیسک اور ہیلپ لائن سہولت کا آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے