• نومبر 28, 2020

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رانا ثناءاللہ 10 نومبر کو طلب

لاہور: نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کو 10 نومبر کو طلب کر لیا، رانا ثنا کو تمام دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناءاللہ نے نامکمل دستاویزات فراہم کی تھیں، رانا ثناءاللہ کی فیصل آباد اور کلرکہار میں کروڑوں روپے کی جائیدادیں سامنے آئی ہیں۔ نیب رانا ثنا اللہ کے ساتھ ساتھ ان کے داماد اور اہل خانہ کے خلاف بھی اثاثہ جات کی تحقیقات کر رہا یے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بیان کی وضاحت کر دی، حکومت کے متعلق جو بات کی وہ درست ہے: ایاز صادق

Read Next

شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے