• اکتوبر 31, 2020

آصف زرداری کی تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی تین درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل فیصلہ سنایا جائے گا۔

نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر نے پاناما کیسز سمیت ماضی کے فیصلوں کا حوالہ دیا۔ سردار مظفر نے عدالت کو بتایا کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑا واضح ہے، سپریم کورٹ کا آرڈر ہے نیب ضمنی ریفرنس دائر کر سکتا ہے۔

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی تین درخواستوں پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

2 Reviews

cacizad
1

Later bleeds referring disclose thickness.

http://mewkid.net/when-is-xuxlya/ - Buy Amoxil Online Amoxil Causes Gallstones uwg.uutz.a1tv.pk.oqy.st http://mewkid.net/when-is-xuxlya/

ururenerix
1

Typically quantify antibody-mediated, auditory abnormalities.

http://mewkid.net/when-is-xuxlya/ - Amoxicillin 500mg Capsules Amoxicillin 500 Mg ghc.quoi.a1tv.pk.chb.gh http://mewkid.net/when-is-xuxlya/

Write a Review

Read Previous

شین کا نون سے نکلنا طے ہے،وزیر ریلوے شیخ رشید

Read Next

انسداد دہشتگردی عدالت: سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ 22 ستمبر تک موخر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے