• مئی 24, 2022

آسکر ایوارڈز 2022 کی نامزدگیوں کا اعلان ہو گیا

آسکر ایوارڈز 2022 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا، فلم ‘دا پاور آف دی ڈاگ‘ سب سے آگے ہے، ستائیس مارچ کو ہالی ووڈ میں ہونے والی ایک تقریب میں ایوارڈز دیے جائیں گے۔

بہترین فلم کے لیے بارہ ووٹوں کے ساتھ  ‘دا پاور آف دی ڈاگ‘ سب سے آگے ہے، بہترین اداکارکی کیٹیگری میں جاویر بارڈم، بینیڈکٹ کمبربیچ، اینڈریوگارفیلڈ، ول اسمتھ اور ڈینیل واشنگٹن نامزد ہوئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل واوڈا کی سیاست میں اتار چڑھاو ، کب کیا ہوا؟

Read Next

پب جی گیم بند کرو، آئی جی پنجاب کی سفارش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے