• نومبر 29, 2021

آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین کا کپتانی کے بعد ایشز سیریز سے دستبرداری کا اعلان

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین نے کپتانی کے بعد ایشز سیریز سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، وکٹ کیپر نے غیر اخلاقی پیغامات سکینڈل کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے غیر اخلاقی میسجز سکینڈل کی تحقیقات کے آفٹر شاکس جاری ہیں، ٹم پین نے ایشز سیریز سمیت ڈومیسٹک کرکٹ بھی نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا ہے کہ وہ کچھ وقت کے لیے کرکٹ سے دوری اختیار کر رہے ہیں، تاریخی ایشز کا آغاز 8 دسمبر سے ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جرمنی میں اینا لینا بیئربک کو وزیرخارجہ مقرر کردیا گیا

Read Next

ٹیسٹ سیریز، بنگلا دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے