• نومبر 29, 2021

آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ اپنے بیٹے آریان خان کیلئے باڈی گارڈ تلاش کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کیلئے نیا باڈی گارڈ ڈھونڈ رہے ہیں تو شاہ رخ خان کے دفتر میں درخواستوں کا سیلاب آگیا۔

ممبئی کی متعدد بڑی سکیورٹی کمپنیاں آریان خان کو سکیورٹی فراہم کرنے کی دوڑ میں شریک ہوگئیں۔ سلیبرٹیز اور نائٹ کلبز کو سکیورٹی فراہم کرنیوالے تجربہ کار افراد بھی پیچھے نہیں اور آریان کا سکیورٹی گارڈ بننے کیلئے میدان میں ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

Read Next

بھارتی سیاستدان کا تامل اداکار کو مارنے پر انعام کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے