• اکتوبر 19, 2021

آریان کی گرفتاری، کنگنا رناوت کا شاہ رخ خان پر طنز

ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کو بیٹے آریان کی گرفتاری پر گہرے طنز کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق کنگنا نے انسٹاگرام پر ہالی وڈ اداکار جیکی چن اور ان کے بیٹے کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ماضی کا واقعہ یاد دلایا کہ کس طرح جیکی چن نے اپنے بیٹے جیسی چن کی منشیات سکینڈل میں گرفتاری پر معافی مانگی تھی۔

کنگنا نے سٹوری کے ساتھ ہیش ٹیگ استعمال کیا جس سے بظاہر یوں لگتا ہے جیسے وہ شاہ رخ خان کو بیٹے کی حرکت پر معافی مانگنے کا مشورہ دے رہی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 11 October 2021 | A1 Tv News

Read Next

امریکہ خطے میں تناؤ کا ذمہ دار، ناقابل تسخیر فوجی صلاحیت بننا ہمارا مقصد ہے: کم جونگ ان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے