• اکتوبر 22, 2021

آریان کیس، سلمان کے مشورے پر شاہ رخ نے وکیل بدل لیا

ممبئی: بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد اداکار شاہ رخ خان نے اپنے دوست اور ساتھی اداکار سلمان خان کی مشورے پر اہم فیصلہ لے لیا۔

 رپورٹ کےمطابق سلمان نے شاہ رخ کو آریان کے وکیل کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا اب شاہ رخ نے اپنے بیٹے آریان خان کا وکیل تبدیل کردیا ہے ،کہا جارہا ہے کہ ممبئی کے سینئر وکیل امیت دیسائی اب آریا خان کا کیس دیکھیں گے ۔ یہ وہی وکیل ہیں جنہوں نے 2002 میں سلمان خان کے ہٹ اینڈ رن کیس کی پیروی کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سلمان فیصل کی اہلیہ کی طلاق کی افواہوں پر وضاحت

Read Next

نرسوں اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے