• اکتوبر 31, 2020

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ  اور اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کے سفیر کو کورونا کے خلاف ہر ممکن تعاون کی پیشکش بھی کی۔

اس موقع پر اٹلی کے سفیر نے خطے میں امن کی کوششوں پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیپرا کا کراچی میں عارضی شکایتی مرکز کے حوالے سے وضاحتی بیان

Read Next

صیہونیت کو خطرناک قوم پرست نظریہ قرار دینے والے برطانوی شیڈو منسٹر کو عہدہ چھوڑنا پڑ گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے