• دسمبر 7, 2021

آذربائیجان کیساتھ ایک بار پھر سرحدی کشیدگی،15آرمینین فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

باکو: آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی کا آغاز ہوگیا اور آرمینین حکام نے 15 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا اور آذر بائیجان کے مابین ایک مرتبہ پھر جنگ چھڑ گئی ہے اور آرمینین فوج نے آذربائیجان کی سرحدی پوسٹ پر اچانک حملہ کیا۔

جوابی کارروائی میں آذری فوج نے متعدد آرمینین اہلکاروں کو ہلاک اور گرفتار کیا جبکہ آرمینین حکام نے 15 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا مزید 10 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 270 نئے مریض

Read Next

سعودی ولی عہد کا نیوم انڈسٹریل سٹی ’اوکسا گون‘ قائم کرنے کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے