• اکتوبر 19, 2021

آبدوز ڈیل تنازع: فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

آسٹریلیا کا امریکا اور برطانیہ سے جوہری آبدوز کا 50 ارب یورو کا معاہدہ، فرانس اتحادیوں سے نارض ہوگیا۔ امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے۔

 فرانس نے اتحادیوں پر بحری آبدوز معاہدے میں دھوکے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکا اور برطانیہ نے آسٹریلیا کے ساتھ 50 ارب یورو کا دفاعی معاہدہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے یہی معاہدہ فرانس سے کرنا تھا لیکن معاملات طے نہ ہوسکے تھے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے فرانس کی جانب سے سفیر واپس بلانے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جین ساکی نے کہا کہ فرانس امریکا کا پرانی اتحادی ہے، معاملے کے حل کے لیے آئندہ دنوں کے دوران فرانس سے رابطے میں رہیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کیویز کا دورہ پاکستان منسوخی کا معاملہ، پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

Read Next

اقوام متحدہ کے امن دوستوں کی فوجی مشقیں مشترکہ مقصد 2021 کا انعقاد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے